Reception in honour of Javed Iqbal Budhanvi, Minister for Environment Azad Jammu & Kashmir, in London

On:

|

A grand reception was hosted in honor of the Minister for Environment of Azad Jammu & Kashmir, Haji Javed Iqbal Budhanvi, by Waheed Iqbal Gorsi, General Secretary of the PPP Kashmir Committee UK, who is also a close associate of former Minister Mohammad Matloob Inqlabi.

The event was attended by notable figures from the Pakistan People’s Party (PPP) UK, including Mohsin Bari, President of PPP UK; Mian Saleem, President of PPP London; Azhar Baralvi, Secretary General; Amber Ejaz, Secretary Information; and Syed Kirmani, Media Secretary for the President’s Office. The event was moderated by Chaudhry Nisar, Joint Secretary, and Asad Nawaz, Spokesperson.

During his address, Minister Javed Iqbal Budhanvi highlighted the development projects in Azad Jammu & Kashmir and commended the performance of the government in advancing the cause of the Kashmir freedom movement. He emphasized Pakistan’s pivotal role as the foremost advocate of the Kashmir issue on the global stage.

Prominent attendees included Riaz Kohmrawi (Vice President), Chaudhry Aslam (former Mayor of Brent), Shaukat Budhanvi, Imtiaz Hussain, Aftab Baaghi, Tariq Kalis, Sikandar Kalis, Mian Shahjahan, Rafaqat Chaudhry, Ashfaq Kayani, Younis Afridi, Raja Ansar, Nisar Budhanvi, Haji Khursheed, Chaudhry Mehmood, Chaudhry Mazhar, Chaudhry Pervez, Nadeem Gorsi, Shehzad Gorsi, Naveed Gorsi, Sheikh Zahid, Chaudhry Khalil, Usman Basheer, Waheed Sarwar, and media representatives.

The gathering was a remarkable show of solidarity and support for the efforts towards the Kashmir cause.


پریس ریلیز: وزیر ماحولیات حاجی جاوید اقبال بڈھانوی کے اعزاز میں لندن میں استقبالیہ

لندن – آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیر ماحولیات حاجی جاوید اقبال بڈھانوی کے اعزاز میں سابق وزیر محمد مطلوب انقلابی کے دست راست وحید اقبال گورسی (جنرل سیکرٹری پی پی پی کشمیر کمیٹی یو کے) کی جانب سے ایک خوبصورت استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی، جن میں پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری، پیپلز پارٹی لندن کے صدر میاں سلیم، سیکرٹری جنرل اظہر بڑالوی، سیکرٹری اطلاعات محترمہ امبر اعجاز، اور صدر آفس برائے پی پی پی برطانیہ کے میڈیا سیکرٹری سید کرمانی شامل تھے۔ اس تقریب کی میزبانی جوائنٹ سیکرٹری چوہدری نثار اور ترجمان اسد نواز نے کی۔

وزیر ماحولیات حاجی جاوید اقبال بڈھانوی نے اپنے خطاب میں آزاد کشمیر کی ترقیاتی منصوبوں اور تحریکِ آزادی کشمیر کے لیے حکومت کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر کا سب سے بڑا وکیل قرار دیا۔

تقریب میں شرکت کرنے والوں میں ریاض کوہمروی (نائب صدر)، سابق مئیر چوہدری اسلم (برینٹ)، شوکت بڈھانوی، امتیاز حسین، آفتاب باغی، طارق کالس، سکندر کالس، میاں شہجان، رفاقت چوھدری، آشفاق کیانی، یونس آفریدی، راجہ عنصر، نثار بڈھانوی، حاجی خورشید، چوہدری محبوب، چوہدری مظہر، چوھدری پرویز، ندیم گورسی، شہزاد گورسی، نوید گورسی، شیخ زاہد، چوہدری خلیل، عثمان بشیر، وحید سرور، اور مختلف میڈیا نمائندگان شامل تھے۔

یہ تقریب یکجہتی اور کشمیر کاز کی حمایت کا خوبصورت اظہار تھی۔