Pakistan People’s Party UK & PPP Greater London marks the 45th anniversary of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto, pays tributes to his life & legacy

On:

|

Today, Pakistan People’s Party UK and Pakistan People’s Party Greater London organized a ceremony in West London to pay homage to the martyred Prime Minister of Pakistan Mr. Zulfiqar Ali Bhutto on his 45th death anniversary. The occasion was very emotional for the PPP supporters and supporters as recent Supreme Court of Pakistan’s decision stated that he was denied due process to justice during his trial under Military dictatorship. On this occasion, a large gathering of PPP voters and supporters took place in which PPP UK President Mohsen Bari, Secretary General Azhar Iqbal, Vice President Shagufta Nasreen and PPP Greater London President Mr. Mian Saleem Sahib, Secretary General Raja. Iftikhar, Vice President Amanat Ali Anjum and guests Mr. Mushtaq Lashari Sahib (CBE) and Chief Guest PPP America President Mr. Khalid Iqbal Sahib expressed their views. The program was hosted as usual by Mr. Asad Nawaz Spokesperson People’s Party Greater London. The participants paid tribute to the life and legacy of their dear leader, and referred to the impact of his judicial killing on the democracy and people of Pakistan. Speakers on the occasion stated that Shaheed Zulfikar Ali Bhutto took the reigns of the country in a state of emergency, restored democracy, freed 93,000 prisoners, and got the several hundred kilometers of territory from India back. He provided the nation with its first permanent constitution, enacted policies of economic improvement, and gave Pakistani workers access to the international labor market and restored public confidence in Pakistan’s armed forces. On this occasion, a membership drive was launched and workers were invited to actively participate in it, a new website was also launched. On this occasion, the participants prayed for the martyred Prime Minister, and also raised their hands for the prosperity and security of Pakistan.

آج پالستان پیپلز پارٹی برطانیہ اور پاکستان پیپلز پارٹی گریٹر لندن نے شہید وزیر اعظم پاکستان جناب ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مغربی لندن میں ایک تقریب کا انعقاد کیا ۔ یہ موقع پی پی پی کے حامیوں اور جیالوں کے لیے انتہائی جزباتی تھا کیونکہ پاکستان کے عدلیہ کے فیصلہ کے مطابق اُن کو اس مقدمے میں انصاف فراہم نہیں کیا گیا تھا ۔ اس موقع پر پی پی پی کے ووٹرز اور حامیوں کا ایک بڑا اجتماع ہوا جس سے پی پی پی برطانیہ کے صدرمحسن باری، سیکرٹری جنرل اظہر اقبال ، نائب صدر شگفتہ نسرین اور پی پی پی گریٹر لندن کے صدر جناب میاں سلیم صاحب، سیکرٹری جنرل راجہ افتخار، نائب صدر امانت علی انجم اور مہمانان جناب مُشتاق لاشاری صاحب(سی بی ای) اور مہمانِ خصوصی پی پی پی امریکہ کے صدر جناب خالد اقبال صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروگرام کی میزبانی حسبِ معمول جناب اسد نواز اسپوکس پرسن پیپلز پارٹی گریٹر لندن نے کی۔ شرکاء نے اپنے عزیز رہنما کی زندگی اور وراثت کو خراج عقیدت پیش کیا، اور ان کیے عدالتی قتل کا پاکستان کی جمہوریت اور عوام پر جو اثر ہوا اس کا حوالہ دیا کیا۔ اس موقع پر مقررین نے بیان کیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کی باگ ڈور ایک ہنگامی صورتِ حال میں سنبھالی، جمہوریت کو بحال کیا، 93،000 قیدیوں کو رہا کیا، اور بھارت سے کئی سو کلومیٹر علاقے کو واگزار کروایا، قوم کو پہلا مستقل آئین فراہم کیا، اقتصادی بہتری کی پالیسی سازی کی، اور پاکستانی محنت کشوں کو بینالاقوامی لیبر مارکیٹ تک رسائی دیاور عوام کا افواجِ پاکستان میں اعتماد بحال کروایا۔ اس موقع پر ممبر سازی کی مہم کا آغاز کیا گیا اور کارکنانن کو اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے لئے مدعو کیا گیا، تنظیم گئی نئی ویب سائٹ کی رونمائی بھی کی گئی۔ اسُ موقع پر شُرکاء نے شہید وزیر اعظم کے لیے دعا گوئی کی، اور پاکستان کی خوشحالی اورحفاظت کے لئے بھی ہاتھ بُلند کئے ۔

President PPP UK MOhsin Bari, President PPP Greater London Mian Saleem, Senior Leader PPP UK Anjum saab
President PPP UK MOhsin Bari, President PPP Greater London Mian Saleem, Senior Leader PPP UK Anjum saab