LONDON, 5th January 2025 – The Pakistan People’s Party (PPP) Greater London proudly celebrated the 97th birthday of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto on Sunday, 5th January 2025, in West London. The event was a heartfelt tribute to the life and legacy of Pakistan’s visionary leader, whose unwavering commitment to democracy and social justice transformed the nation and empowered its people.
The celebration brought together distinguished PPP leaders, community members, and supporters. Among those who paid tribute were Mohsin Bari (President PPP UK), Mian Saleem (President PPP Greater London), Abrar Mir (Vice President Europe), Mushtaq Lashari (O.B.E), Aftab Ahmed Baghi (Kashmir Committee PPP UK), Raja Qaisar Dhaniyal (Vice President PPP Greater London), Raja Iftikhar (Secretary General PPP Greater London), Fakhar Imam Kazmi (Information Secretary, PPP Greater London), Ashraf Chugtai, Mian Shahjahan, Sardar Muhammad Asif, Tariq Bhatti, Ahmed Pasha (YouTuber & Vlogger), Amanat Ali Anjum (Vice President PPP Greater London), Mrs. Mona, Saza Sikkar, Chaudhry Nisar (Joint Secretary, PPP London), and Riaz Kamrohi.
The event was further honored by the participation of Mr. Roger Mogert, former Mayor of Stockholm, Sweden, who paid tribute to Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. In his address, Mr. Mogert acknowledged Bhutto’s global legacy as a statesman and his tireless efforts for democracy and international solidarity.
“This celebration is a testament to the everlasting legacy of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, a leader who inspired millions and changed the course of our nation,” said Mian Saleem, President of PPP Greater London.
“We honor his memory with immense gratitude and a steadfast commitment to his ideals,” added Mohsin Bari, President of PPP UK.
Chaudhry Nisar, Joint Secretary of PPP London, served as the stage secretary and master of ceremonies, ensuring the smooth flow of the event.
پی پی پی گریٹر لندن نے اتوار، 5 جنوری 2025 کو ویسٹ لندن میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ کے پروگرام کا اہتمام کیا۔ یہ ایونٹ پاکستان کے ایک عظیم رہنما کی زندگی اور ورثے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کیا گیا، جنہوں نے جمہوری اور سماجی انصاف کے لیے اپنی انتھک محنت سے قوم کی سمت کا تعین کیا۔
تقر یب میں پی پی پی یو کے اور لندن کے رہنماؤں اور سماجی شخصیات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان شخصیات میں محسن باری (صدر پی پی پی یو کے)، میاں سلیم (صدر پی پی پی گریٹر لندن)،ابرار میر(نائب صدریورپ)، مشتاق لاشاری (او بی ای)، آفتاب احمد باغی (کشمیر کمیٹی پی پی پی یو کے)، راجہ قیصر دانیال (نائب صدر پی پی پی گریٹر لندن)، راجہ افتخار (سیکریٹری جنرل پی پی پی گریٹر لندن)، فخر امام کاظمی (انفارمیشن سیکریٹری، پی پی پی گریٹر لندن)، میاں شاہجہاں،اشرف چغتائی، سردار محمد آصف، طارق بھٹی، احمد پاشا (یوٹیوبر اور بلاگر)، امانت علی انجم (نائب صدر پی پی پی گریٹر لندن)، مسز مونا، سازہ سکر، چوہدری نثار (جوائنٹ سیکریٹری، پی پی پی لندن)، اور ریاض کامروہی شامل تھے۔
اس ایونٹ میں مسٹر روجر موگیرٹ، اسٹاک ہوم کے سابق میئر، نے بھی شرکت کی اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے خطاب میں مسٹر موگیرٹ نے بھٹو کے عالمی ورثے اور جمہوری و بین الاقوامی یکجہتی کے لیے ان کی بے پناہ محنت کو سراہا۔
“یہ جشن شہید ذوالفقار علی بھٹو کے لافانی ورثے کا غماز ہے، ایک ایسا رہنما جس نے لاکھوں کو متاثر کیا اور ہماری قوم کا رخ بدل دیا،” میاں سلیم، صدر پی پی پی گریٹر لندن نے کہا۔
-“ہم ان کی یاد کو انتہائی عقیدت اور احترام سے مناتے ہیں، اس چیز کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اس قوم کے لیے سمت کا تعین کیا۔” محسن باری، صدر پی پی پی یو کے نے کہا۔
چوہدری نثار، جوائنٹ سیکریٹری پی پی پی لندن، ایونٹ کے اسٹیج سیکریٹری اور ماسٹر آف سرمنی رہے، جنہوں نے تقریب کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنایا۔